ڈربن ( اے بی این نیوز )جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے کہا کہ
جنوبی افریقہ میں پہلے بھی سیریز جیت چکے ہیں۔
اب بھی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کپتان محمد رضوان،بابراعظم،صائم ایوب،عثمان خان،طیب طاہر فائنل الیون کا حصہ محمد عرفان خان،عباس آفریدی اورشاہین شاہ آفریدی ٹیم کا حصہ
حارث رؤف ،سفیان مقیم اور ابرار احمد بھی ٹیم میں شامل ہیں
مزید پڑھیں :بطور وزیراعظم القادر ٹرسٹ کی ڈونیشن لینے کانہ کوئی گواہ نہ کوئی ثبوت ہے،عمران خان