اسلام آباد (اے بی این نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان بھرمیں امن وامان کی صورتحال خطرناک حدتک پہنچ چکی ہے۔ لوگوں میں احساس محرومی بڑھ رہاہے،یہ انتہائی تشویشناک ہے۔
حکومت کی توجہ سیاسی قیادت اورکارکنان کیخلاف سیاسی انتقام پرہے۔ جمہوری آوازدبانانہ صرف بےنتیجہ بلکہ خطرناک بھی ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے تمام شہریوں کابغیرکسی امتیازکےتحفظ کرے۔
حکومت اپنی تر جیحات تبدیل کرے،وسائل کوعوام کےتحفظ کیلئےمختص کرے۔ پاکستان بھرمیں امن وامان کی صورتحال خطرناک حدتک پہنچ چکی ہے۔ لوگوں میں احساس محرومی بڑھ رہاہے،یہ انتہائی تشویشناک ہے۔
حکومت کی توجہ سیاسی قیادت اورکارکنان کیخلاف سیاسی انتقام پرہے۔ جمہوری آوازدبانانہ صرف بےنتیجہ بلکہ خطرناک بھی ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے تمام شہریوں کابغیرکسی امتیازکےتحفظ کرے۔ حکومت اپنی تر جیحات تبدیل کرے،وسائل کوعوام کےتحفظ کیلئےمختص کرے۔
مزید پڑھیں :شبلی فراز ،عمر ایوب جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان نے نام فائنل کر دیئے