اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم آئین سازی کی طرف بڑھتےجارہےہیں،اتفاق رائےتقریباً ہوچکاہے۔ جےیوآئی،پیپلزپارٹی اورن لیگ کاجوڈیشل ریفارمزپراتفاق رائےہوگیاہے۔
پارلیمانی میٹنگ کےبعدمولانافضل الرحمان سےملاقات کروں گا۔ اتفاق رائےکےبعدجوشکایات سامنےآئی ہیں ان کی مذمت کرتےہیں۔ وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی تھی،امید ہے آج وہ مطالبات پورے کرینگے۔ ہم جلد ہی آئین سازی کو منظور کرانے کی پوزیشن میں ہوں گے۔
مولاناکےجائزمطالبات کل وزیراعظم کےسامنے رکھے ۔ جےیوآئی نےہمیشہ آئین سازی میں ہماراساتھ دیا۔ کوشش ہوگی آئینی ترامیم اکثریت سےپاس کرائیں۔