محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 13 سے 17 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران پانچ یا اس سے زائد افراد کے جمع ہو کر احتجاج کرنے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، کراچی میں پانچ روز کے لیے جلسے، جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان میں جو محبت ملی ہے وہ بھارت سے کئی گنا زیادہ ہےڈاکٹر ذاکر نائیک