اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
کہا آرٹیکل 51 کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت کو زیادہ سے زیا دہ وہ مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں جو اس کی جیتی ہوئی سیٹوں کے مطابق ہو۔ ہمارا خیال تھا آج شارٹ آرڈر آ جائیگا ۔
مزید پڑھیں َ:کال ٹریسنگ قانون کی منظوری دینے والے حکمران کل جیل کی ہوا کھائیں گے، عمرایوب