اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس شام 5 بجے ہوگی، جس میں اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

قبلِ ازیں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبات اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست کی۔

مزید پڑھیں۔ایشین گیمز کرکٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان 3اکتوبر کو ہوگا

متعلقہ خبریں