اہم خبریں

آج بروز جمعہ 27 نومبر سونے کی پھر بلند پرواز

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان میں آج بروز جمعہ، 27 نومبر 2026 کو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 396,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 363,462 روپے فی تولہ ہے۔

آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 6,500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخوں میں تیزی آئی ہے۔ 24K، 22K اور 21K سونے کی موجودہ قیمتیں تصدیق شدہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔

Purity Tola 10 Gram
24K Rs. 396,500 Rs. 339,940
22K Rs. 363,462 Rs. 311,612
21K Rs. 346,941 Rs. 297,448
20K Rs 330,420 Rs. 283,284
18K Rs. 297,378 Rs. 254,955

مزیدپڑھیں: پی ٹی آئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مسلم لیگ (ق) میں شامل

متعلقہ خبریں