اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہرحکومت بحران کی ذمہ دار ہے۔ حکومت مسائل حل کرنےکیلئےاقدامات کررہی ہے۔
بلوچستان میں28ہزارغیرقانونی ٹرانسفارمررکھےہوئےہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہم سےبات کرکےگئے۔
یہ سب سیاسی جماعتوں کی جیت ہے کہ ان فیڈرزپرلائن لائزکم کیےجائیں۔ بل اداکرنےوالاچوری کرنےوالےکابل کیسےدےگا۔ اس کاحل صرف حکومت کی رٹ میں ہے۔
ہم700ارب روپےسےزیادہ کانقصان برداشت نہیں کرسکتے۔
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی نےکہاتھا الیکشن کمیشن غیرجانبدارنہیں، شعیب شاہین















