اہم خبریں

روٹی مزید سستی کر دی، مریم نواز کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز        ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہہم نےپنجاب میں روٹی کی قیمت آج مزیدکم کردی۔ لاہورسمیت متعددعلاقوں میں روٹی کی قیمت14روپےمقرر کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :مراد سعید باہر آئیں گے یا نہیں،عمران خان نے خاص ہدایات جاری کردیں ،جانئے کیا

بہاولپور،بہاولنگرمیں روٹی کی قیمت12روپےمقرر کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کےغلط فیصلوں نےروٹی غریب کی پہنچ سےباہرکی۔

متعلقہ خبریں