ملکہ کو ہسار کے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبر آگئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز))ریجنل منیجر پتر یاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر نے کہا ہے کہ عید الفطر کے دوسرے روز سیاحوں کے لیے پتر یاٹہ چیئرلفٹ کھول دی جائے گی۔ سیاحت کے فروغ کیلئے سیاحوں کو بہترین
مزید پڑھیں :16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں ہو شربا اضافہ ؟ جانئے کتنا

ماحول دیں گے۔پتریاٹہ چیئر لفٹ کو عیدالفطر کے دوسرے روز سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ضروری تکنیکی دیکھ بھال کے لئے چیئر لفٹ کو بند کردیا گیا تھا جو کیا گیا ہے اور چیئر لفٹ سیاحوں کے استقبال
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے،اس نے سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں، نئی جماعت کے نام کیلئے کام کیاجارہا ہے،شاہدخاقان عباسی
کے لئے تیار ہے۔ریجنل منیجر پٹریاٹا چیئر لفٹ معظم نذیر نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ سے سیاحوں کی توجہ بڑھے گی اور سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔تفصیلات کے مطابق پیٹریاٹا چیئر لفٹ کو ضروری سالانہ دیکھ بھال

مزید پڑھیں :عوام کیلئے عید کا تحفہ، بجلی بم گرا دیا گیا

کے باعث گزشتہ چند روز سے بند رکھا گیا تھا۔ عیدالفطر کے موقع پر پیٹریاٹ چیئر لفٹ عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ریجنل منیجر نے کہا کہ ان کی انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔