عوام کیلئے عید کا تحفہ، بجلی بم گرا دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )نیپرانےبجلی4روپے92پیسےفی یونٹ مہنگی کردی ،اضافہ فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیاہے ،

مزید پڑھیں پاکستان میں آج08 اپریل بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت

ینپرانے بجلی مہنگی کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اسلام آباد:اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹر ک صارفین پرنہیں ہوگا ،صارفین کواپریل کےبجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی۔

مزید پڑھیں صدر مملکت کی رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو ، عید الفطر کی پیشگی مبارکباددی