پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاھ کرنا ہے، اس سلسلے میں  ملک بھر میں وزارت صحت، محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، دیگر طبی تنظیموں اور این جی اوز کے زیر
مزید پڑھیں:کوٹلی،افطار پارٹی میں شربت پینے سے 20 افراد کی حالت غیر

اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، ان تقریبات میں صحت مند زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں بارے آگاہے دی جائے گی ۔دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن سب سے پہلے 1950ء میں مناےا گیا 1948ء میں عالمی ادارہ ڈبلیو ایچ او کے

ذیلی ادارے ہیلتھ اسمبلی نے ہر سال 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منانے کی منظوری دی جس
کے بعد دنیا بھر میں 7 اپریل کو ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جاتا ہے۔