پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے اورملک کوآئین دینے والےکوپھانسی چڑھادیاگیا،بیرسٹرعامرحسن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )رہنماپیپلزپارٹی بیرسٹرعامرحسن نے کہا ہے کہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوکےدل میں عوام کادرد تھا،ذوالفقارعلی بھٹوکی کہی باتیں آج سچ ثابت ہورہی ہیں،ذوالفقارعلی

مزید پڑھیں : شیرافضل مروت کا تہلکہ خیز انٹر ویو،پی ٹی آئی میں نقب زنوں کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے

بھٹواوربینظیرکےبعدہمیں کوئی لیڈرنہیں مل سکا،ذوالفقار علی بھٹو نےپاکستان کو آئین اور ایٹمی پروگرام دیا ،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کا میں اظہارخیال کر رہے تھے،انہوں نے ایک سوال

مزید پڑھیں : خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے ، پی ٹی آئی

کےجواب میں کہا کہپاکستان کوایٹمی طاقت بنانے اورملک کوآئین دینے والوں کوپھانسی پرچڑھادیاگیا،طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں ان کی بات کوسناجائے،اس وقت کسی کے پاس اکثریت نہیں جو پاکستان کو

مزید پڑھیں : حکومتی ناکام پالیسی، ڈاٹ پی کے (pk.) ڈومین پاکستان کی ملکیت نہیں ،قومی خزانے کا کروڑوں کا نقصان

بحران سے نکال سکے،ملک میں کوئی عقل کل نہیں سب کومل کرساتھ چلناچاہیے،بیرسٹر تیمور ملک نے کہا کہ جمہوریت میں پارٹیاں اکٹھی چلنی چاہیے خوش آئند بات ہے ،پیپلزپارٹی کااس حکومت کےاندرہاتھ موجودہے۔

مزید پڑھیں : جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول،تعداد 6 ہوگئی