Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے ، پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ،تر جمان پی ٹی آئی کے مطابق خطوط کو ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی
مزید پڑھیں :پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی

سازش ہے ،ازخود نوٹس کے بعد ججز کو خطوط عدالتوں میں خوف پیدا کرنا ہے،نظام عدل کو مزید دبائو کا شکار کرنیوالے عناصر کا تعین ناگزیر ہے

مزید پڑھیں :وزیراعظم 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے
،ججز کو خطوط بھیجنے کا مقصد عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونا ہے،ججز کومشکوک لفافوں کی ترسیل عدلیہ پر براہ راست حملہ ہے ،جامع تحقیقات کر کے

مزید پڑھیں :پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلہ،سمیع برنی کو ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی مقرر کر دیا گیا

ان عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے،اعلیٰ عدلیہ کے تمام ججز اور اہل خانہ کے تحفظ کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم