اعظم خان سواتی منظر عام پر آ گئے،عدالت میں پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے خود کو عدالت کے سامنے پیش
مزید پڑھیں:کابل حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروپوں سے مذاکرات کی تجویز مسترد

کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی خصوصی جج سنٹرل کورٹ میں ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کیس کی سماعت کی۔

اعظم کے وکیل علی بخاری اور مرتضیٰ طور عدالت میں پیش ہوئے۔تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے

عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔بعد ازاں عدالت نے اعظم سواتی کی 20 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔