فیصل آباد، خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

فیصل آباد( نیوز ڈیسک )فیصل آبادمیںخاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ، تفصیلات کے مطابق پنجاب کو ضلع فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں خاتون نے5
مزید پڑھیں:روسی فوجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر جان بچائی

بچوں کو جنم دیا ہے ، ذرائع کے مطابق جھگنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اسپتال لایا گیا تھا، جہاں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا ، بچوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری جانب ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ خاتون کے ساتھ ساتھ پانچوں نومولود ، تینوں بیٹے اور

دونوں بیٹیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ نومولود صحت مند ہیں۔