پی ٹی آئی افواج پاکستان کیخلاف مہم نہیں چلارہی،زین قریشی

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا کے گھروں میں جائے گا،ہماری پارٹی افواج پاکستان کیخلاف مہم نہیں چلارہی،زین قریشی کی لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کہاپرائیویٹ افراد جو

مزید پڑھیں :قرآن پاک پورا پڑھا،مقدس کتاب کی سادگی سے بہت متاثر ہوا،ول اسمتھ

پاک فوج کیخلاف مہم چلا رہے ہیں ان سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہے،آئی ایم ایف آفس کے باہر احتجاج سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،سائفر کیس میں بانی پی

مزید پڑھیں :عمران خان کے مستقبل بارے اللہ جانتا ہے ،خواجہ آصف

ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی جلد بری ہو جائیں گے، ،زین قریشی کے بیان پر عظمیٰ بخاری نے ردعمل میں کہا پنجاب حکومت نے واقعے کا فوری ایکشن لیامتاثرین کی ہرممکن مددکی جائے گی،ہمیں وہ وقت بھی یاد

مزید پڑھیں :با نی تحر یک انصا ف اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری

ہے جب ملتان اسٹیڈیم میں 7افراد ہلاک ہو گئے تھے، شاہ محمود قریشی انتظامیہ کو کہہ رہے تھے لاشیں پیچھے ہٹاؤ عمران خان تقریر کر رہے ہیں

مزید پڑھیں :اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل شاندار کامیابی فلسطین کے نام کر نے کا اعلان