حکومت کے ساتھ مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کے ساتھ مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اے بی این نیوز سے گفتگو،، کہا حکومت سنجیدہ نہیں ،،نہ ہم مفاہمت کے لئے سوچ رہے

مزید پڑھیں :مینڈیٹ چوری کرانے پر چیف الیکشن کمشنر کوسخت سزا ملنی چاہیے، ڈاکٹر یاسمین راشد
ہیں،،،پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں ،،شیر افضل مروت نے کرپشن سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت بھی کردی ہے، پی ٹی آئی متحد اور متفق ہے، ہم بانی پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے تحت اپنی جدوجہد جاری

مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،کمانڈر سمیت8 دہشتگرد ہلاک
رکھیں گے،ادھر نومئی کیس ، عمر ایوب کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور،،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کو20 اپریل تک

مزید پڑھیں :دہشتگردوں کی پشت پناہی نہیں کرتے،بعض سرحدی علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، ذبیع اللہ مجاہد

گرفتارکرنے سے بھی روک دیا ۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ چلنے کا تعلق ہمارے قائد کے ساتھ حکومتی رویے پر منحصر ہے،،حکمرانوں کو معیشت کا کچھ پتہ نہیں، انہوں نے پہلے بھی ملک کا دیوالیہ نکالا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ،فینسی نمبر پلیٹ اورکالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز