قیدیوں کیلئے خوشخبری

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھرمیں قیدیوں کیلئے3ماہ سزاکی معافی اور155قیدیوں کی رہائی کااعلان،مخیرحضرات کےاشتراک سے15کروڑروپے دیت ادائیگی

مزید پڑھیں :پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق

کےبعد155قیدیوں کورہاکیاجارہا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پورےپنجاب کی جیلوں میں ویڈیوکال کی سہولت بہت جلدفراہم کردی جائےگی،

مزید پڑھیں :آسٹریلیا ،غزہ کے پناہ گزینوں کو جاری کیے گئے عارضی قیام کے ویزے منسوخاین ٹی ڈی سی نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاورلگانے کیلئے اراضی حاصل کرلی

آج سینٹرل جیل آتےہوئے خودقیدمیں گزاراہوا وقت یادکررہی تھی،سزائےموت کی چکی میں بندتھی اورکڑےوقت کاسامناکیا،میرےوالدبھی اسی جیل میں بندتھےمگرملاقات

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف سے مذاکرات فائنل، بجلی قیمتوں میں اضافہ، بی آئی ایس پی مستحقین کی تعداد بڑھانے کافیصلہ

کی اجازت نہیں تھی،کچھ لوگ اپنی غلطی اورکچھ حالات کی وجہ سےجیل پہنچ جاتےہیں۔
مزید پڑھیں :میرعلی بارود ،خود کش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید