اہم خبریں

صدر نے اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلا سکتا ہے۔

میڈیاسے بات چیت میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آئین میں واضح ہے کہ 21ویں روز اسپیکر کو اجلاس بلانے کا اختیار ہے۔

مزیدپڑھیں:اویس قادر سندھ اسمبلی کے سپیکر منتخب

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 21 دن کی آئینی مہلت کے حساب سے 29 فروری آخری تاریخ بنتی ہے۔

متعلقہ خبریں