Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

الزام لگایاہے تو ثبوت بھی پیش کریں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کے بیان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے بنیاد الزام لگا دیں لیکن ان میں ذرا سی بھی صداقت ہو ثبوت پیش کریں۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ الزامات تو کوئی کچھ بھی لگا سکتا ہے، الزام لگانا آپ کا حق ہے تو ثبوت بھی دے دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہاں کچھ بھی الزام لگا دیں، کل کو چوری کا الزام لگا دیں،لیکن ثبوت بھی توپیش کریں۔

مزیدپڑھیں:پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

واضح رہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔