کشمیری بھائیوں کیلئے پاکستان نے خصوصی نغمہ جاری کردیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) یوم کشمیرکے موقع پر پاکستان نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے خصوصی نغمہ جاری کردیا ہے ۔
مزید پڑھیں:شہری کے قتل کا معمہ حل ہوگیا،اہلیہ اور سوتیلا بیٹا قاتل نکلے

نغمے کے بول راشد منہاس نے لکھے ہیں ،جبکہ آواز کاجادو کامران اللہ خان نے جگایا ہے،اس نغمے کو (خوابوں کی تعبیر) کا عنوان دیا گیا ہے،کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 برس بیت گئےہیں،نغمے کا پیغام ہے کہ آج بھی کشمیر میں

ہندوستان کی ظالمانہ اور غیر انسانی کاروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، ہر پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے ۔