راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی میں ایک لڑکا پیٹ میں چھریاں لگنے کی سے زخمی ہوگیا ہےفوری طور پر ریسکیو 1122ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گی ریسکیو1122کے اہلکاروں نے متاثرہ لڑکے کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیاہے،راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی میں ایک لڑکے کو پیٹ میں چھریاں لگنے کی سے زخمی ہوگیا ہےمتاثرہ لڑکے کے مطابق موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کرنے پر چھریاں ماری گئی،جبکہ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے متاثرہ لڑکے کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیاہے.متاثرہ لڑکے کی شناخت 23 سالہ حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔















