اہم خبریں

راولپنڈ ی ،آٹا سیل پوائنٹ پر ڈکیتی ،ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

راولپنڈی(نامہ نگار)تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں آٹا سیل پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل سوار ڈاکو آٹا سیل کرنے والی گاڑی سےجمع کی گی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے. جبکہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری نے اے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کر لی ہےاور فوری کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ،تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں آٹا سیل پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل سوار ڈاکو آٹا سیل کرنے والی گاڑی سےجمع کی گی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے. جبکہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری نے اے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کر لی ہےاور فوری کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ اے ایس پی سٹی ماہم خان، ایس ایچ او رتہ امرال پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں،کالر کے مطابق 02موٹرسائیکل سوار رتہ امرال کے علاقہ میں آٹا سیل پوائنٹ سٹاف سے واردات کرکے فرار ہوئےگے تھے اور سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں،پولیس احکام کے مطابق حالات و واقعات کی روشنی میں واقعہ کی تما م زاویوں پرتحقیقات کی جارہی ہیں جبکہملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے گا.

متعلقہ خبریں