اہم خبریں

سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا

ریاض( اے بی این نیوز       ) سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا ، بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن ڈیس کی جنرل اسمبلی نے ووٹنگ کے بعد اعلان کر دیاسعودی دارالحکومت ریاض کے ساتھ اٹلی ،روم اور کوریا کے شہر بوسان کے نام بھی شامل تھے ریاض: سعودی عرب نے ایکسپو 2030 کیلئے7 ارب 20 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کر رکھا ہے سعودی عرب بیورو انٹرنیشنل ایکسپویشن ڈیس کی سکیموں کی پابندی کرے گا، سعودی عرب ایکسپو کا منفرد ایڈیشن پیش کرے گا پائیدار ترقی کے اہداف پر توجہ مرکوز رہےسعودی دارالحکومت ریاض کو رکن ممالک نے 165 میں سے 119 ووٹوں کی اکثریت سے منتخب کیا

متعلقہ خبریں