اہم خبریں

حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے

غزہ (اے بی این نیوز)جنگ بندی میں2دن کی توسیع کے بعد حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے، 3 فرانسیسی، 2 جرمنی اور 6 ارجنٹینا کے شہری شامل ہیں،ارضی جنگ بندی کے بعد 4 روز کے دوران حماس نے 39 اسرائیلی شہریوں سمیت 58 یرغمالیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیل کی جانب سے 117 فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کیا گیا

متعلقہ خبریں