اہم خبریں

دنیا کے امیرترین افراد موسمیاتی بحران کی بڑی وجہ قرار

لندن (نیوزڈیسک)ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے امیر ترین افراد موسمیاتی بحران کی وجوہات کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خیراتی ادارے اوکسفیم کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کا ایک فی صد امیر ترین طبقہ زمین پر موجود دو تہائی غریب ترین طبقے کے مقابلے میں بہت زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کا سبب بنتا ہے ،ان حضرات کی بڑی سرمایہ کاریاں، ان کے گھر، نجی سپر یاٹ، طیارے اور دیگر اشیا موسمیاتی بحران کی بڑی وجہ ہیں۔

متعلقہ خبریں