غزہ (اے بی این نیوز ) جنگ بندی کااطلاق کل صبح10بجے سے ہوگا،رہاکیے جانے والے زیادہ ترحراست غیرملکی شہریت رکھتے ہیں،حماس رہنما موسیٰ ابومرزوق کے بیان کے مطابق قابض طاقت میں انسانیت نہیں،غزہ میں امدادلانے پرمجبورکیا،ایک یرغمالی کے بدلے تین فلسطینیوں کواسرائیلی قیدسے رہاکیاجائےگا،ہم نےزیرحراست افرادکوفلسطینیوں کے گھروں میں رکھاہواہے،اسی وجہ سےزیرحراست افرادبمباری سے ہلاک ہوئے،پاکستانی وقت کے مطابق غزہ میں جنگ بندی معاہدے کااطلاق کل دن ایک بجےہوگا















