اہم خبریں

صیہونی فوج نے ایک بارپھر مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

غزہ ( اے بی این نیوز   )صیہونی فوج نے ایک بارپھر مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا،اسرائیلی فورسزنے مقبوضہ بیت المقدس،مسجداقصیٰ جانیوالے راستوں کوبندکردیاتھا،سیکڑوں نمازیوں کومسجداقصیٰ جانے والے راستوں پرنمازجمعہ اداکرنی پڑی،،،،سڑکوں پرنمازپڑھنے والوں پراسرائیلی فورسزکاوحشیانہ تشدداورشیلنگ کی۔

متعلقہ خبریں