اہم خبریں

غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اردن

عمان (  اے بی این نیوز   )غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اردن کے وزیر خا رجہ ایمن صفادی کہتے ہیں اسرائیل خود کو بین الاقوامی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے ، غزہ میں میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے،جنگ خطے کو ایک گہری کھائی میں لے جا رہی ہے

متعلقہ خبریں