اہم خبریں

غزہ کشیدگی، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں،پوپ فرانسس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس نے غزہ کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، اسرائیل فلسطین مسئلے کیلئے دو ریاستی حل کی ضرورت ہے ،جنگ میں ہمیشہ ہار جیت ہوتی ہے،امن ہی جیت کی علامت ہے ،اسرائیل کو غزہ میں بمباری بند کرنی چاہیئے ،بچوں اور عورتوں کے قتل عام سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، دونوں اطراف سے مارے گئے عام شہریوں کی اموات پر افسوس ہوا۔

متعلقہ خبریں