اہم خبریں

فلسطین میں102 ٹرک امدادی ایشاء پہنچا دی گئیں،ریڈ کریسنٹ

غزہ(نیوز ڈیسک) ترجمان فلسطینی ریڈ کریسنٹ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے کے لیے امد ادی ایشاء کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج غزہ میں102امدادی ٹرک رفح کے راستے داخل ہوئے ہیں ،ٹرکوں پر خوراک ،پانی ،امدادی سامان ،ادویات اور طبی آلات موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں ابھی تک ایندھن لانے کی اجازت نہیں ملی ہے ۔

متعلقہ خبریں