اہم خبریں

اسرائیلی جارحیت جاری ، 1ہزار طلباء ،70 اساتذہ شہید، 1200 سکولز بھی تباہ کردیئے

یروشلم (نیوزڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، اب تک 2000 طلباء اور محکمہ تعلیم کے 70 سے زائد ملازم اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن چکےہیں ۔فلسطینی وزارت تعلیم کے ترجمان صادق الخضور نے کہنا تھا کہ 200 سکولوں کواسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنایا گیا۔اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل آنتونیو گوتریس نے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہورہی ہے۔ گوتریس نے نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو کے دورے کے دوران کہا کہ “غزہ کی صورتحال ہر گھنٹے کے بعد مزید مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔اسرائیل نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا اعلان کرنے کے بجائے اپنی فوجی کارروائیوں کو تیز کر دیا ‘۔

متعلقہ خبریں