اہم خبریں

کینیڈا، آزادخالصتان ریفرنڈم ،ووٹنگ کاآغاز

اٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈامیں آزادخالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کاآغاز ،کینیڈاکے صوبہ برٹش کولمبیامیں ووٹ ڈالنے کیلئے ہزاروں سکھ لائنوں میں موجود ،ریفرنڈم سے ایک دن قبل بھارت کیخلاف ریلی،شرکاء کا ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ،وینکوور میں گردوارے کے سامنے مودی اور بھارت کے کینیڈا میں سفیر کی تصاویر نذرآتش کی گئی۔

متعلقہ خبریں