اہم خبریں

کینیڈا، خالصتان ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع

برٹش کولمبیا (اے بی این نیوز)کینیڈاکے صوبے برٹش کولمبیا میں خالصتان ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع،ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے تحریک خالصتان میں نئی روح پھونک دی، کونسل آف خالصتان کے سربراہ ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا سکھ ریکارڈ تعداد میں بھارت کے خلاف اپنا حق رائے دہی استعمال کر کے فیصلہ سنائیں گے،، ہردیپ سنگھ نجر کی موت بھارت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔

متعلقہ خبریں