اہم خبریں

حماس کا تل ابیب پر بڑاحملہ

غزہ ( اے بی این نیوز   )حماس کابھی جوابی وار ،بزدل صیہونی فوجیوں کو زمینی آپریشن مہنگا پڑ گیا، فلسطینی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈنےرات کے اندھیرے میں اسرائیلی آپریشن کا کرار جواب دیا، 30 اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ ، خونریز جھڑپوں کے بعد اسرائیلی زخمیوں اور ہلاک شدگان کو ہیلی کاپٹروں سے ڈھوتے رہے، حماس نے راکٹوں سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنایا،اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سرزمین نگل جائے گی ، جتنا چاہو آگے آؤ، گاڑیوں پر آؤ یا پیدل، زمین سے، سمندر سے یا فضا سے آؤ ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ہم تمھیں دکھائیں گے حقیقی موت کیا ہے! القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبید کا غزہ پر اسرائیل کے زمینی حملے کے بعد بیان ۔

متعلقہ خبریں