اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کی جائے، انتونیو گوتریس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی غیرمشروط رہائی دی جائے ، تاریخ ہم سب کا فیصلہ کرے گی، سب اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، غزہ میں زندگی بچانے والے سامان کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے جبکہ اسرائیل نے سیکرٹری جنرل کے اس بیان اور مطالبے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے زمین کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

متعلقہ خبریں