اہم خبریں

حماس اور پیوٹن ایک جیسے ہیں،بائیڈن

واشنگٹن (اے بی این نیوز       )امریکی صدر جوبائیڈن نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دے دیا،کہتے ہیں حماس فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کےطورپر استعمال کرتی ہے جس وجہ سے بےگناہ فلسطینی خاندانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خودارادیت کےحق کیلئے پرعزم ہے

متعلقہ خبریں