اہم خبریں

شمالی کوریا جدید ٹیکنالوجی کیلئے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کر رہا ہے ،جان کربی کا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ شمالی کوریا نے یوکرین جنگ کے لیے روس کو ایک ہزار کنٹینرز آلات اور گولہ بارود فراہم کیے ،شمالی کوریا جوہری پروگرام بڑھانے کے لیے جنگی سازوسامان کے بدلے جدید ترین روسی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کی تلاش میں ہے۔

متعلقہ خبریں