اہم خبریں

ایران نے امریکہ سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

اسلام آباد/واشنگٹن(اے بی این نیوز)ایران نے امریکہ سے براہ راست مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ۔خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی مذاکرات کار ہفتے کو پاکستان کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔

لیکن ایران نے کہا کہ اس کے حکام نے جنگ کے خاتمے پر بات کرنے کے لیے امریکیوں سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں کیا جس نے ہزاروں افراد کو ہلاک کیا اور عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف اور داماد جیرڈ کشنر ہفتے کی صبح ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ بات چیت کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔
مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

متعلقہ خبریں