چین ،مغربی صوبے یونان میں لینڈسلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک

بیجنگ (اے بی این نیوز    )چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں لینڈسلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک ہو گئے،ژاؤتنگ شہر میں علی الصبح ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں کل 47 لوگ پھنس گئے تھےلینڈ سلائیڈنگ کے وقت زیادہ تر لوگ گھروں میں سو رہے تھے امدادی ٹیموں نے 500 افراد کو ریسکیو کر لیا