اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔