اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آج رات دبئی کے لیے روانگی متوقع ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو پارلیمنٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد دبئی روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا دبئی کا دورہ بنیادی طور پر فیملی ری یونین کے لیے ہے جہاں وہ اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری اور اپنے بھتیجے سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں: برطانیہ میں انجان شخص نے لڑکی کے منہ پر کاٹ کر چہرہ زخمی کردیا