اہم خبریں

گلگت، مزدوروں کی گاڑی دریا میں جاگری، ڈرائیور سمیت 5 افراد جاں بحق

گلگت( نیوز ڈیسک) گلگت میں ڈیم مزدوروں کی گاڑی بے قابو ہوکر دریائے گلگت میں جاگری جسکے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزدور ڈیم سائٹ پر کام کرنے کے لئے جارہے تھے کہ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہاگئے۔ مقامی رضاکاروں کی مدد سے جاں بحق افراد کو نکالا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کےمختلف شہروں میں آج پیر19 اگست 2024 سونے کی قیمت میں اضافہ یا کمی؟؟؟

متعلقہ خبریں