اہم خبریں

اپوزیشن اتحاد کی ریلی، پشین میں دفعہ 144 نافذ

پشین( نیوز ڈیسک )بلوچستان کے ضلع پشین میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔
مزید پڑھیں:ستاروں کی چال، آج بروزہفتہ 13اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی چھ جماعتوں پر مشتمل اتحاد کی ریلی آج (ہفتہ) پشین میں ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 کے

نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پشین میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ اس حوالے

سے ڈپٹی کمشنر پشین کا کہنا تھا کہ اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے پر بھی دفعہ 144 نافذ ہے۔

متعلقہ خبریں