Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

جانئے بارشیں اور بر فباری کب تک جاری رہے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بالائی علاقوں میں برف باری کاسلسلہ دوسرے روزبھی جاری،سردی بڑھ گئی، مری اور گلیات میں برف باری،راولپنڈی ٹریفک پولیس نے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی،وادی نیلم اورجہلم میں شدید برفباری ، سوات، اپر اور لوئر دیر، ضلع کرم میں برفباری

مزید پڑھیں :آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، بلوچستان میں شدید برف باری؟ این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

سے موسم مزید سرد ، لویردیر میں شدید بارش و برفباری کے بعد راستے بند ہو گئے، تفریحی مقام شوگران میں 2 انچ اورناران میں 4 انچ تک برف پڑچکی ، لواری ٹنل میں 2 فٹ تک برف باری ریکارڈ،داریل، تانگیر ، تھور اور بابوسر میں بارشیں اور برفباری،بالائی علاقہ جات کے شہری علاقوں سے رابطے منقطع ، بارش برسانے والا مغربی سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برباری کاسلسلہ 21فروری تک جاری رہے گا