Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ٹرکش لسی

ٹرکش لسی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سخت گرمی میں پانی جتنا پیا جائے کم ہے ،ایسی صورت میں ترکش لسی دن بھر تروتازہ رہنے کا بہترین زریعہ ہے

ٹرکش لسی بنانے کیلئے اجزاء
زیرہ بھنا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
برف ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوب کی ایک ٹرے
دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیڑھ کپ
نمک۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پودینے کے پتے ۔۔۔۔۔۔۔۔10سے 20
دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

ٹرکش لسی بنانے کا طریقہ
ٹرکش لسی بنانے کے لیے تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔ اس لسی میں پانی نہ ڈالیں بلکہ برف کا استعما ل کریں اس کو اتنا بلینڈ کریں کہ برف اچھی طرح مکس ہو جائے لیں جی آپ کی مزید ار ٹرکش لسی تیار ہے،اس کو اپنی مرضی گارنش کر کے پیش کر سکتے ہیں ، اگر لسی زیادہ یا کم بنانی ہو تو میں اجزاء کی مقدار ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔