ادرک کی چائے ،فائدے بے شمار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ادرک کی چائے کے فائدے بے شمار ہیں، ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے 2 کپ پانی میں 1 انچ ادارک کا ٹکرا حسب ضرورت چینی ڈالیں، 2 کپ پانی کو ابالنے کیلئے رکھیں، اس میں ادرک ارو چینی ڈال کر 10 منٹ ابالیں اور جوش آنے پر آپ کی ادرک کی چائے تیار ہے ۔
ادرک کی چائے کی پینے کے بے شمار فائدے ہیں اس سے شوگر لیول نارمل ہوتا ہے کیونکہ ادارک میں انسولین کنٹرول انزائمز موجود ہوتے ہیں، صبح نہارمنہ ادرک کی چائے پینے سے جسم میں فشارِ خون بہتر رہتا ہے ، جسم پر ہونیوالی سوجن کے تمام مسائل جلدی ہی کنٹرول ہو جاتے ہیں،شوگر کے مریضوں کا زخم جلدی ٹھیک نہیں ہوتا اس کے لیے ادرک کی چائے میں چٹکی بھر ہلدی مکس کرکے زخم جلد ی مند مل ہو جائیں گے ۔ ادرک کی چائے پینے سے تھکن کا خاتمہ ہوتا ۔