Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ترکش چائے،سستی اور تھکن دور کرے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سستی اور تھکن دور کرے کرنے کیلئے ترکش چائے بہت مشہور ہے ، مون سون کا موسم اور گرماگرم ترکش چائے اگر مل جائے تو کیا ہی بات ہے،چائے کڑک ہو تو ہی پینے کا مزہ آتا ہے ،ترکش چائے ہمیشہ کڑک ہی پی جاتی ہے ۔اب آپ اسے گھر میں بھی بنا سکتے ہیں طریقہ نہایت ہی آسان ہے۔
ترکش چائےبنانے کا طریقہ
ترکی کی خاص بلیک ٹی کے پتوں کو پہلے دو منٹ پتیلی میں ڈال کر آگ کی سیک لگائیں، پھر اس میں ابلا ہوا گرم پانی ڈال کر بیس منٹ تک پکائیں لیں جی آپ کی کڑک ترکش چائے تیار ہے ناشتے میں پئیں یا شام میں کو آپکی طبعیت ہشاش بشاش کردے گی ۔