کشمیری کباب

کشمیری کباب بنانے کے لیے اجزاء
پیاز ایک عدد
سوکھا پودینہ ایک کھانے کا چمچہ
مکھن دو کھانے چمچے
سونف پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ایک کلو قیمہ
انڈے 3عدد
لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ادرک ایک چائے کا چمچہ
دار چینی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
کشمیری کباب بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے 1 کلو قیمے میں تمام اوپر بیان کیے گئے مصالحوں میں ڈال کر مکس کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں ،اس میں کٹی پیاز، انڈے ڈالیں ، کریم ٹیسٹ کے لیے دو کھانے کے چمچے مکھن ڈال بھی ڈالیں ، اب اس کو سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں آپ اس کو فرائی کرنا چاہیں تو وہ بھی ہو سکتے ہیں لیکن زیادہ مزا شیخ کباب میں ہی ہے ۔ تیار ہونے کے بعد اس کو اپنی من پسند چٹنی کیساتھ پیش کریں ۔